یہ سوتیلی بہن نہیں بلکہ بیٹی ہے ۔۔ اپنے اور عالیہ بھٹ کے رشتے سے متعلق خبروں پر پوجا بھٹ نے خاموشی توڑتے ہوئے کیا کہا؟

بھٹ خاندان بالی ووڈ میں ہمیشہ سے متنازعہ رہا ہے، کبھی مہیش بھٹ کا اسکینڈل تو کبھی پوجا بھٹ کا، رہی سہی کسر میڈیا نے عالیہ بھٹ سے متعلق افواہوں کے ذریعے پوری کرلی۔

جس سے تنگ آ کر آخر معروف بھارتی فلم ساز پوجا بھٹ نے اپنے اور عالیہ بھٹ کے رشتے سے متعلق گردش کرتی خبروں پر پہلی بار ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے خاموشی توڑ دی۔

انہوں نے ایک انٹرویو میں اپنے اور عالیہ کے رشتے کے بارے میں ہونے والی باتوں کا جواب دیتے ہوئے اسے فضول اور بے بنیاد قرار دیا۔

دراصل بھارت میں سوشل میڈیا پر عالیہ اور پوجا بھٹ کے رشتے کو لے کر ایک تنازع کھڑا ہوا ہے اور یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ عالیہ بھٹ پوجا بھٹ کی سوتیلی بہن نہیں بلکہ بیٹی ہیں۔

جس پر پوجا بھٹ کا کہنا تھا کہ، ایسی افواہوں کا ہونا اور ہر طرف پھیلنا ہمارے ملک میں کوئی نئی بات نہیں ہے، ہمیشہ سے ہی ایسا ہوتا آیا ہے کہ کسی کا نام کسی کے ساتھ جوڑ دیا جاتا ہے اور پھر اس پر باتیں بنائی جاتی ہیں۔ یہ ساری حرکتوں سے ان کی اپنی سوچ اور ذہنیت کا پتہ چلتا ہے۔

یاد رہے پوجا بھٹ حال ہی میں سلمان خان کے شو بیگ باس او ٹی ٹی کا حصہ رہیں اور وہاں سے نکلنے کے بعد سے ہی خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔

Pooja Bhatt Apne Or Alia Bhatt Ke Rishte Ka Batate Hue

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Pooja Bhatt Apne Or Alia Bhatt Ke Rishte Ka Batate Hue and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pooja Bhatt Apne Or Alia Bhatt Ke Rishte Ka Batate Hue to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   3199 Views   |   13 Sep 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

یہ سوتیلی بہن نہیں بلکہ بیٹی ہے ۔۔ اپنے اور عالیہ بھٹ کے رشتے سے متعلق خبروں پر پوجا بھٹ نے خاموشی توڑتے ہوئے کیا کہا؟

یہ سوتیلی بہن نہیں بلکہ بیٹی ہے ۔۔ اپنے اور عالیہ بھٹ کے رشتے سے متعلق خبروں پر پوجا بھٹ نے خاموشی توڑتے ہوئے کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ سوتیلی بہن نہیں بلکہ بیٹی ہے ۔۔ اپنے اور عالیہ بھٹ کے رشتے سے متعلق خبروں پر پوجا بھٹ نے خاموشی توڑتے ہوئے کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔